*قوم کی بیٹی*

کچھ دن قبل اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایک پاکستانی  نابینا خاتون سفارت کار نے ہندوستانی سفارت کاروں کو ڈنکے کی چوٹ جواب دیا

محترمہ کانام صائمہ سلیم ہے 2007 کی پنجاب سی ایس ایس کی ٹاپر رہی ہیں ان کے ایک بھائ یوسف سلیم پاکستان کے پہلے نابینا جج تھے ان کی ایک نابینا بہن لاہور یونیورسٹی میں لیکچرر ہے۔

ایسی خواتین ہمارے سر کا تاج ہیں اور قوم کی بیٹی کہلوانے کے قابل ہے خدا ان کو لمبی عمر دے اس سے قبل مختلف ممالک میں بطور سفیر وہ خدمات سر انجام دے چکی ہیں تیرہ سال کی عمر میں ایک بیماری کی وجہ سے نظر کھو بیٹھیں لیکن ہمت نہیں ہاری اور کامیابیوں پہ کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں جہاں اتنے بڑے بڑے وزیر مشیر سر جھکا لیتے ہیں وہیں ایک خاتون نے دشمنوں کا منہ بند کر دیا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Jobs in Wapda

WHO WAS GENERAL RANI