اشاعتیں

اکتوبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

PPSC jobs

 Now ppsc has announced vaccines for the post of admin assistant. For this post total vaccines are 4. And required qualification is masters. Ppsc also announced 10 posts of assistant. From these 10 posts 2 are for women quota and 1 is for minorities. Required qualification is bsc. So total posts are 14.  Bank fee is 600  If anyone has mba/ m.com please comment as there are lot of other posts for such candidates. For more details visit www.ppsc.govt.pk  Koi bhi query ho to comment kijiye  Jazakallah

*قوم کی بیٹی*

کچھ دن قبل اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایک پاکستانی  نابینا خاتون سفارت کار نے ہندوستانی سفارت کاروں کو ڈنکے کی چوٹ جواب دیا محترمہ کانام صائمہ سلیم ہے 2007 کی پنجاب سی ایس ایس کی ٹاپر رہی ہیں ان کے ایک بھائ یوسف سلیم پاکستان کے پہلے نابینا جج تھے ان کی ایک نابینا بہن لاہور یونیورسٹی میں لیکچرر ہے۔ ایسی خواتین ہمارے سر کا تاج ہیں اور قوم کی بیٹی کہلوانے کے قابل ہے خدا ان کو لمبی عمر دے اس سے قبل مختلف ممالک میں بطور سفیر وہ خدمات سر انجام دے چکی ہیں تیرہ سال کی عمر میں ایک بیماری کی وجہ سے نظر کھو بیٹھیں لیکن ہمت نہیں ہاری اور کامیابیوں پہ کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں جہاں اتنے بڑے بڑے وزیر مشیر سر جھکا لیتے ہیں وہیں ایک خاتون نے دشمنوں کا منہ بند کر دیا