Online earning series

  ہر کوئ آن لائن ارننگ سیکھنا چاہتا ہے ۔تو دوستو میں نے اس کے لیے سوچا کہ آپ سب کو گائیڈ کیا جاۓ کہ کہاں سے سیکھیں تو فرینڈز آج میں بات کرنے جا رہا ہوں ایک یوٹیوب کے کورس کی جو کہ ہشام سرور صاحب سکھا رہے ہیں۔

(Hisham Sarwar)تو دوستو آپ نے یوٹیوب پر سرچ کرنا ہے ہشام سرور ان کے چینل اوپن کر کےاس چینل کی پلے لسٹ اوپن کریں اس میں آپ کو پلے  *cohort#4* لسٹ ملے گی  

آپ نے اسے اوپن کرنا ہے اور ڈیلی اس کا ایک لیکچر لینا ہے ویڈیوز بڑی ہیں لیکن اس بات کی گارنٹی ہے کہ اس کورس کو کمپلیٹ دیکھنے کے بعد آپ ارننگ ضرور کریں گے اس میں آپ کو فری لانسنگ ڈییجیٹل مارکیٹنگ فیسبک ارننگ بلاگنگ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سب سیکھیں گے 

ٹوٹل ایک ماہ کا کورس ہے 

آپ میں سے جس کے پاس ٹائم ہے پلیز پلیز لازمی سیکھیں

انشاءﷲ آپ ارننگ کریں گے

کمنٹ ضرور کیجیے گا

ملتے ہیں ایک نیو ارننگ کورس کے آئیڈیا کے ساتھ

خداحافظ


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Jobs in Wapda

WHO WAS GENERAL RANI